امتی کا حضورتاجدارختم نبوتﷺکے کلام پراعتماد کیساہوناچاہئے؟
امتی کا حضورتاجدارختم نبوتﷺکے کلام پراعتماد کیساہوناچاہئے؟ امام احمدرضاحنفی الماتریدی رحمہ اللہ تعالی کایقین کامل امام احمدرضاحنفی الماتریدی رحمہ اللہ تعالی ایک روز بعد نماز ظہر باہر تشریف فرما ہوئے ۔عالی جناب، فواضلِ اکتساب مولوی چودھری عبدالحمیدخاں صاحب رئیس سہاور مصنف’’کنزالاخرۃ‘‘بھی حاضر تھے۔ ان سے ارشاد فرمایا کہ اِس بار مجھے دن کا مل بخار رہا۔ کسی وقت کم نہ …