الٹے مصلے پر نماز پڑھا تو نماز ہوئی یا نہیں ؟

الٹے مصلے پر نماز پڑھا تو نماز ہوئی یا نہیں ؟ سوال : زید نے الٹے مصلے پر نماز پڑھائی بعدہ مقتدیوں میں انتشار پیدا ہوا کہ نماز نہیں ہوئی اور امام موصوف کا کہنا ہے کہ نماز ہوگی تو دریافت طلب امر یہ ہے کہ ایسی صورت میں نماز ہوئی یا نہیں. بینوا توجروا. الجوابــــــــــــــــــــــــ نماز ہوگئی. واللہ تعالی …

مزید پڑھہں