الٹا کپڑا پہن کر نماز ہوگی یا نہیں ؟ / نماز کے مکروہات
الٹا کپڑا پہن کر نماز ہوگی یا نہیں ؟ / نماز کے مکروہات سوال : کپڑے کو الٹا کرنے سے کیا مراد ہے نیز الٹے کپڑے میں نماز ہوگی یا نہیں؟ الجوابـــــــــــــــــــــ کپڑے کو الٹا کرنے سے مراد یہ ہے کہ پہننے کے کپڑے کو اس طور پر الٹ کر پہنا جائے کہ لوگ دیکھیں تو برا سمجھیں، ہنسیں ۔ …