ادھو ٹھاکرے نے استعفیٰ کیوں دیا اور کیا کہا ؟
ادھو ٹھاکرے نے استعفیٰ دے دیا۔جانئے اس موقع پر كیا كہا؟ ٹھاکرے دونوں عہدوں سے آج اسوقت مستعفی ہوئے جب سپریم کورٹ نے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری کی جانب سے برسراقتدار مہاوکاس اگھاڑی حکومت کو کل ریاستی اسمبلی میں اکثریت ثابت کرنے والے عمل فلور ٹیسٹ پر روک لگانے سے انکار کر دیا۔ ریاست کے عوام سے جذباتی خطاب کرتے …