ادھار شراب پی لی تو قیمت نہیں دیگا ؟ از محمدارشد حسین الفیضی

ادھار شراب پی لی تو قیمت نہیں دیگا ؟ کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ زید جو کہ شرابی تھا اور کچھ شراب ادھار لے کے پی لیا تھا لیکن اب توبہ کر لیا ہے تو ادھار شراب کا پیسہ دیگا یا نہیں؟ جواب عنایت فرمائیں نوازش ہوگی المستفتی:مولانا اظہر پرتاب گڑھ یوپی …

مزید پڑھہں