ٹیوب ویل کے پانی میں مرے جانور کی بدبو ہو تو کیا حکم ہے؟

ٹیوب ویل کے پانی میں مرے جانور کی بدبو ہو تو کیا حکم ہے؟ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام ایس مسئلہ کے بارے میں: ہمارے ایک ٹیوب ویل کے اندر بکری کا بچہ گر گیا ہے اور کافی دنوں کے بعد معلوم ہوا کہ پانی میں بدبو آرہی ہے اور وہ سڑ گل …

مزید پڑھہں