ٹی شرٹ پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے ؟ از مفتی صدام حسین فیضی

ٹی شرٹ پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے ؟ سوال : ٹی شرٹ یعنی ہاف آستین والا کپڑا پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے نماز ہوگی یانہیں ؟ الجواب بعون الملک الوھاب آدھی آستین والا کپڑا پہن کر نماز پڑھنا مکروہ تنزیہی ہے جبکہ فل آستین والا کپڑا موجود ہو ورنہ حرج نہیں۔ حضور صدرالشریعہ علیہ الرحمہ تحریر فرماتے ہیں:” …

مزید پڑھہں