مسجد میں کوئی ذکر و تسبیح یاتلات میں مشغول ہو اس کو سلام کرنا ؟
مسجد میں کوئی ذکر و تسبیح یاتلات میں مشغول ہو اس کو سلام کرنا ؟ السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں مسجد میں اگر کوئی آدمی ذکر و تسبیح یاتلات میں مشغول ہو اس کو سلام کرنے کا کیا شرعی حکم ہے؟ (سائل خضر حیات عطاری ضلع خوشاب) وعلیکم …