ٹائی لگانا عند الشرع کیسا ہے؟ از محــمد نـورجـمال رضـوی
ٹائی لگانا عند الشرع کیسا ہے؟ اَلسَّــلَامْ عَلَیْڪُمْ وَرَحمَةُ اللہِ وَبَرَڪَاتُہْ الـســــــوال سوال ١- کیا فرماتے علماۓ اہلسنت و مفتیان اعظام مسٸلہ ذیل میں کہ مسلمان سنی صحیح العقیدہ کو ٹاٸی لگانا کیسا ہے? کیا وہ ٹاٸی لگا سکتا ہے یا نہیں جواب مسلک اعلیٰ حضرت کی روشنی میں عنایت فرماٸیں کرم ہوگا مہربانی ہوگی عین نوازش ہوگی۔۔ المستفتی: محمد …