تین طلاق دینے کے بعد بھی بیوی کو اپنے گھر بلانا کیسا ہے ؟
تین طلاق دینے کے بعد بھی بیوی کو اپنے گھر بلانا کیسا ہے ؟ کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان شرع مسئلہ ذیل کے بارے میں کے محمد فیاض ولد گلزار حسین سکنہ دوداسن بالا تحصیل راجوری نے اپنی بیوی شناز اختر دختر محمد اسحاق سکنہ منکوٹ تحصیل راجوری کو دوگواہوں کے سامنے تقریبا پانچ مرتبہ طلاق دی ہوئی ہے …