تین مرتبہ کہا تلاکھ دہن پھر کہاں ایک ہجار بار تلاکھ دہن تو کونسی طلاق پڑی؟
تین مرتبہ کہا تلاکھ دہن پھر کہاں ایک ہجار بار تلاکھ دہن تو کونسی طلاق پڑی؟ مسئلہ:- از : علاؤ الدین ، جگر ناتھ پور ، بستی کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ زید نے اپنی بیوی کو غصہ سے مارتے ہوئے تین بار کہا کہ جاؤ ہم تمہیں "تلاکھ دہن تلاکھ دہن …