ٹیچرس ڈے (Teachers Day )منانا کیسا ہے ؟
ٹیچرس ڈے (Teachers Day )منانا کیسا ہے ؟ مفتی محمد صدام حسین برکاتی فیضی۔ یوم اساتذہ منانا جائز ہے یا نہیں؟ المستفتیہ: عالمہ منتشاء بانو الہ آباد یوپی انڈیا۔ الجواب بعون الملک الوھاب جائز ہے کہ اس میں اساتذہ کی تعظیم اور ان کے احسان کا شکریہ ادا کرنا ہے اور یہ ضروری ہے کہ ان کا مقام بڑا ہے …