تعزیہ کا ڈھانچہ مسجد میں رکھنا کیسا ہے؟ از مفتی نظام الدین رضوی
تعزیہ کا ڈھانچہ مسجد میں رکھنا کیسا ہے؟ سوال : ہمارے یہاں کی جامع مسجد دو منزلہ ہے پھر بھی جمعہ کی نماز میں مسجد تنگ پڑ جاتی ہے اس پر مزید یہ تعزیہ دار لوگ تعزیہ کا ڈھانچہ محرم گزر جانے کے بعد مسجد کی دوسری منزل پر رکھ دیتے ہیں اور وہ پورے سال اسی جگہ رکھا رہتا …