مروجہ تعزیہ داری اور ڈھول تاشے بجانا کیسا ہے ؟
مروجہ تعزیہ داری اور ڈھول تاشے بجانا کیسا ہے ؟ سوال: حضور والا کی بارگاہ میں یہ عریضہ پیش خدمت ہے کہ مروجہ تعزیہ داری اور ڈھول تاشے بجانا اس پر کوئی حوالہ پیش کریں بڑی مہربانی ہوگی حضور آپکی۔ ساٸل۔ محمد فاروق احمد نظامی الجواب بتوفیق الملک الوھاب اس پاک و محترم ماہ محرم میں جاہلوں کی بڑھتی بدعات …