غسل کی حاجت ہو اور فجر کا وقت تنگ ہو تو کیا تیمم جائز ہے؟
غسل کی حاجت ہو اور فجر کا وقت تنگ ہو تو کیا تیمم جائز ہے؟ سوال :ایک شخص کو غسل کی حاجت ہے اتفاق سے اس کی آنکھ ایسے وقت کھلی جب کہ فجر کی نماز کا وقت بہت تنگ ہو گیا کہ اگر غسل کرے تو نماز قضا ہو جائے گی. تو کیا ایسا شخص غسل کا تیمم کر …