تعویذ پہننا کیسا ہے؟ از مفتی منظور القادری

تعویذ پہننا کیسا ہے؟ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آپ تمامی حضرات سے ایک سوال ہے کہ تعویذ پہننا کیسا ہے؟ حدیث کی روشنی میں جواب ارسال فرمائیں بہت بہت مہربانی ہوگی۔ سائل محمد سرفراز وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب بتوفیق الملک الوھاب  صورت مسئولہ میں اہلسنت کے نزدیک آیات قرآنیہ، اسماۓ الہیہ اوردعائیہ کلمات …

مزید پڑھہں