توکل کی اہمیت احادیث کی روشنی میں

توکل کی اہمیت احادیث کی روشنی میں حدیث :(۱)حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے ،وہ فرما تے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا:” اگر تم اللہ پر کما حقہ توکل کرو تووہ تمھیں اس پرندے کے مثل رزق عطا کرے گا جو صبح خالی پیٹ جاتا ہے اور شام کو …

مزید پڑھہں