طوافِ کعبہ کیوں کیا جاتاہے؟ از مفتی محمد نظام الدین قادری علیمیہ
(1) طوافِ کعبہ کیوں کیا جاتاہے؟ (2)اور اپنی زندگی میں ساری جائیداد ایک بیٹے کے نام کرنے کا حکم ہے ؟ السلام علیکم و رحمۃ الله و برکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسلہ میں کہ کعبہ معظمہ کا طواف کیوں کیا جاتا ہے؟ نیز زید یہ کہہ رہا ہے کہ میرے چار بچے ہیں جن میں سے …