جس کپڑے پر تصویر بنی ہو اسے پہننا اور اس کی تجارت کرنا کیسا؟
جس کپڑے پر تصویر بنی ہو اسے پہننا اور اس کی تجارت کرنا کیسا؟ مفتی محمد صدام حسین برکاتی فیضی میرانی۔ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل کپڑوں پر انسان یا جانور کی تصاویر بنی ہوتی ہیں۔ یہ ارشاد فرمائیں کہ ایسالباس پہننا یا بچّوں کوپہناناکیسا ہے؟ نیز ایسے کپڑے بیچنے کا کیا …