جاندار کی تصویر والے کپڑے کی بنائی وکڑھائی کی کمائی کا حکم
جاندار کی تصویر والے کپڑے کی بنائی وکڑھائی کی کمائی کا حکم کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ فیگر ( جاندار کی تصویر مثلا ہاتھی گھوڑا، مور طوطا و غیر ہ جاندار کی بنائی کرنے کا شرعا کیا حکم ہے ؟ ۔ پہلے شخص نے اس طرح کی ڈیزائن تیار کی ۔ دوسرے …