کریم پاؤڈر وغیرہ تصویر والا سامان خریدنا اور اسے گھر میں رکھنا کیسا؟
کریم پاؤڈر وغیرہ تصویر والا سامان خریدنا اور اسے گھر میں رکھنا کیسا؟ مفتی محمد صدام حسین برکاتی فیضی۔ کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس بارے میں کہ تیل صابن کریم پاؤڈر وغیرہ سامان جن کے ڈبوں پر جاندار کی تصویریں ہوتی ہیں ان کو بیچنا اور خریدنا کیسا ہے اور وہ سامان گھر میں رکھنے سے فرشتے گھر میں …