تفسیر سورہ بقرہ آیت ۱۰۸ ۔ یہودیوں کا رسول اللہ ﷺکو پریشان کرنے کے لئے سوالات کرنا

یہودیوں کا رسول اللہ ﷺکو پریشان کرنے کے لئے سوالات کرنا {اَمْ تُرِیْدُوْنَ اَنْ تَسْئَلُوْا رَسُوْلَکُمْ کَمَا سُئِلَ مُوْسٰی مِنْ قَبْلُ وَمَنْ یَّتَبَدَّلِ الْکُفْرَ بِالْاِیْمٰنِ فَقَدْ ضَلَّ سَوَآء َ السَّبِیْلِ}(۱۰۸) ترجمہ کنزالایمان :کیا یہ چاہتے ہو کہ اپنے رسول سے ویسا سوال کرو جو موسٰی سے پہلے ہو ا تھا اور جو ایمان کے بدلے کفر لے وہ ٹھیک راستہ …

مزید پڑھہں