تقسیم ترکہ سے متعلق ایک مسئلہ از علامہ کمال احمد علیمی
تقسیم ترکہ سے متعلق ایک مسئلہ السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام مندرجہ ذیل مسئلہ کے بارے میں کہ زید کا انتقال ہو گیا ہے۔ زید کے چار (4) لڑکے اور پانچ(5) لڑکیاں اور زیدی کی بیوہ ہیں۔پانچوں لڑکیاں شادی شدہ ہیں۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ زید کے چھوڑے مکان و زمین میں …