تراویح میں تیسری رکعت پر سلام پھیرا تو کیا حکم ہے؟
تراویح میں تیسری رکعت پر سلام پھیرا تو کیا حکم ہے؟ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ مفتی صاحب! اگر کسی امام نے تین رکعت تراویح پڑھاٸی اور قعدہ کرکے سلام پھیر دیا ، پھر یاد آنے پر کسی سے بات چیت کیے بغیرکھڑا ہوگیا اور ایک رکعت مکمل کرکے سجدہ سہو کرکے نماز مکمل کرلیا تو کیا ایسی صورت نماز …