غیر پختہ حافظ کے پیچھے تراویح پڑھنا کیسا ہے ؟
پختہ حافظ کا انتظام ہونے کے باوجود ایسے حافظ کو تراویح کے لیے مقرر کرنا جسے قرآن پاک یاد نہ ہو کیسا ہے؟ اور اسکی اقتدا میں پڑھی گئی نمازوں کا کیا حکم ہے؟ کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں یہ کہ ایک مرکزی جامع مسجد میں نماز تراویح میں قرآن پاک سنانے …