تفسیر سورہ بقرہ آیت ۱۳۸ ۔ اللہ تعالی کارنگ کونساہے ؟یہودنصاری کے رنگ سے تم نے بچناہے!

اللہ تعالی کارنگ کونساہے ؟یہودنصاری کے رنگ سے تم نے بچناہے! {صِبْغَۃَ اللہِ وَمَنْ اَحْسَنُ مِنَ اللہِ صِبْغَۃً وَّنَحْنُ لَہ عٰبِدُوْنَ}(۱۳۸) ترجمہ کنزالایمان :ہم نے اللہ کی رَیْنی لی اور اللہ سے بہتر کس کی رَیْنی؟اور ہم اسی کو پوجتے ہیں ۔ ترجمہ ضیاء الایمان:اورہم نے اللہ تعالی کارنگ اختیارکیا اوراللہ تعالی کے رنگ سے کس کارنگ اچھاہے ؟اورہم اسی …

مزید پڑھہں