تفسیر سورہ بقرہ آیت ۲۶۹۔ یُّؤْتِی الْحِکْمَۃَ مَنْ یَّشَآء ُ وَمَنْ یُّؤْتَ الْحِکْمَۃَ فَقَدْ اُوْتِیَ خَیْرًا کَثِیْرًا

علم وحکمت کیاہے ؟ وحی یاانگریزی تعلیم {یُّؤْتِی الْحِکْمَۃَ مَنْ یَّشَآء ُ وَمَنْ یُّؤْتَ الْحِکْمَۃَ فَقَدْ اُوْتِیَ خَیْرًا کَثِیْرًا وَمَا یَذَّکَّرُ اِلَّآ اُولُوا الْاَلْبٰبِ}(۲۶۹) ترجمہ کنزالایمان : اللہ حکمت دیتا ہے جسے چاہے اور جسے حکمت مِلی اُسے بہت بھلائی ملی اور نصیحت نہیں مانتے مگر عقل والے۔ ترجمہ ضیاء الایمان: اللہ حکمت دیتا ہے جسے چاہے اور جسے حکمت …

مزید پڑھہں