تفسیر سورہ بقرہ آیت ۲۴۵ ۔ {مَنْ ذَا الَّذِیْ یُقْرِضُ اللہَ قَرْضًا حَسَنًا فَیُضٰعِفَہ لَہ اَضْعَافًا کَثِیْرَۃً وَاللہُ یَقْبِضُ وَیَبْصُطُ وَ اِلَیْہِ تُرْجَعُوْنَ}(۲۴۵)

اللہ تعالی کی راہ میں مال کے ذریعے جہاد کرنے کاحکم {مَنْ ذَا الَّذِیْ یُقْرِضُ اللہَ قَرْضًا حَسَنًا فَیُضٰعِفَہ لَہ اَضْعَافًا کَثِیْرَۃً وَاللہُ یَقْبِضُ وَیَبْصُطُ وَ اِلَیْہِ تُرْجَعُوْنَ}(۲۴۵) ترجمہ کنزالایمان :ہے کوئی جو اللہ کو قرضِ حسن دے تو اللہ اس کے لئے بہت گُنابڑھادے اور اللہ تنگی اور کشائش کرتا ہے اور تمہیں اسی کی طرف پھر جانا ۔ …

مزید پڑھہں