تفسیر سورہ بقرہ آیت ۲۰۷ ۔ وَ مِنَ النَّاسِ مَنْ یَّشْرِیْ نَفْسَہُ ابْتِغَآء َ مَرْضَاتِ اللہِ وَاللہُ رَء ُوْفٌ بِالْعِبَادِ}(۲۰۷)

اپنی جانوں کارب تعالی سے سوداکرنے والے حضورتاجدارختم نبوت ﷺکے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کامقام ومرتبہ {وَ مِنَ النَّاسِ مَنْ یَّشْرِیْ نَفْسَہُ ابْتِغَآء َ مَرْضَاتِ اللہِ وَاللہُ رَء ُوْفٌ بِالْعِبَادِ}(۲۰۷) ترجمہ کنزالایمان:اور کوئی آدمی اپنی جان بیچتا ہے اللہ کی مرضی چاہنے میں اور اللہ بندوں پر مہربان ہے ۔ ترجمہ ضیاء الایمان :اورکوئی آدمی اللہ تعالی کو راضی …

مزید پڑھہں