تفسیر سورہ بقرہ آیت ۱۵۳ ۔ استعانۃ بالصبروالصلوۃ کے عجیب معانی کابیان

استعانۃ بالصبروالصلوۃ کے عجیب معانی کابیان {یٰٓاَیُّہَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اسْتَعِیْنُوْا بِالصَّبْرِ وَالصَّلٰوۃِ اِنَّ اللہَ مَعَ الصّٰبِرِیْنَ}(۱۵۳) ترجمہ کنزالایمان:اے ایمان والو صبر اور نماز سے مدد چاہو بیشک اللہ صابروں کے ساتھ ہے۔ ترجمہ ضیاء الایمان: اے ایمان والو! صبراورنماز سے مددمانگوبے شک اللہ تعالی صبرکرنے والوں کے ساتھ ہے ۔ شان نزول قال قتادۃ: احتجوا علی رسول اللہ صلی اللہ …

مزید پڑھہں