تفسیر سورہ بقرہ آیت ۱۲۹ ۔ رسول اللہ ﷺکے تاجدارختم نبوت ہونے کابیان

رسول اللہ ﷺکے تاجدارختم نبوت ہونے کابیان {رَبَّنَا وَابْعَثْ فِیْہِمْ رَسُوْلًا مِّنْہُمْ یَتْلُوْا عَلَیْہِمْ اٰیٰتِکَ وَیُعَلِّمُہُمُ الْکِتٰبَ وَالْحِکْمَۃَ وَیُزَکِّیْہِمْ اِنَّکَ اَنْتَ الْعَزِیْزُ الْحَکِیْمُ}(۱۲۹) ترجمہ کنزالایمان :اے رب ہمارے اور بھیج ان میںایک رسول انہیں میں سے کہ ان پر تیری آیتیں تلاوت فرمائے اور انہیں تیری کتاب اور پختہ علم سکھائے اور انہیں خوب ستھرا فرمادے بیشک تو ہی ہے …

مزید پڑھہں