تفسیر سورۃ الانعام آیت ۱۲۹ ۔ وَکَذٰلِکَ نُوَلِّیْ بَعْضَ الظّٰلِمِیْنَ بَعْضًا بِمَا کَانُوْا یَکْسِبُوْنَ

ظالم پرظالم کو مسلط کرنااللہ تعالی کی سنت جاریہ ہے {وَکَذٰلِکَ نُوَلِّیْ بَعْضَ الظّٰلِمِیْنَ بَعْضًا بِمَا کَانُوْا یَکْسِبُوْنَ }(۱۲۹) ترجمہ کنزالایمان:اور یونہی ہم ظالموں میں ایک کو دوسرے پر مسلط کرتے ہیں بدلہ ان کے کیے کا۔ ترجمہ ضیاء الایمان:اوراسی طرح ہم ظالموں میں ایک کو دوسرے پر ان کے کئے ہوئے اعمال کے سبب مسلط کردیتے ہیں۔ آ یت …

مزید پڑھہں