تفسیرسورۃالرعد آیت ۷۔ وَ یَقُوْلُ الَّذِیْنَ کَفَرُوْا لَوْلَآ اُنْزِلَ عَلَیْہِ اٰیَۃٌ مِّنْ رَّبِّہٖ اِنَّمَآ اَنْتَ مُنْذِرٌ وَّ لِکُلِّ قَوْمٍ ہَادٍ

حضورتاجدارختم نبوتﷺکی نبوت شریفہ کے صد ق پردلائل دیکھنے کے بعدبھی کفارکادشمنی کی وجہ سے ایما ن نہ لانا {وَ یَقُوْلُ الَّذِیْنَ کَفَرُوْا لَوْلَآ اُنْزِلَ عَلَیْہِ اٰیَۃٌ مِّنْ رَّبِّہٖ اِنَّمَآ اَنْتَ مُنْذِرٌ وَّ لِکُلِّ قَوْمٍ ہَادٍ}(۷) ترجمہ کنزالایمان:اور کا فر کہتے ہیں ان پر ان کے رب کی طرف سے کوئی نشانی کیو ں نہیں اتری تم تو ڈر سنانے …

مزید پڑھہں