تفسیر سورۃالانفال آیت ۶۰۔ وَ اَعِدُّوْا لَہُمْ مَّا اسْتَطَعْتُمْ مِّنْ قُوَّۃٍ وَّمِنْ رِّبَاطِ الْخَیْلِ تُرْہِبُوْنَ بِہٖ عَدُوَّ اللہِ وَعَدُوَّکُمْ

حضورتاجدارختم نبوت ﷺکادشمنوں کودہشت زدہ کرنے کے حوالے سے طریقہ مبارکہ {وَ اَعِدُّوْا لَہُمْ مَّا اسْتَطَعْتُمْ مِّنْ قُوَّۃٍ وَّمِنْ رِّبَاطِ الْخَیْلِ تُرْہِبُوْنَ بِہٖ عَدُوَّ اللہِ وَعَدُوَّکُمْ وَ اٰخَرِیْنَ مِنْ دُوْنِہِمْ لَاتَعْلَمُوْنَہُمْ اَللہُ یَعْلَمُہُمْ وَمَا تُنْفِقُوْا مِنْ شَیْء ٍ فِیْ سَبِیْلِ اللہِ یُوَفَّ اِلَیْکُمْ وَ اَنْتُمْ لَاتُظْلَمُوْنَ }(۶۰) ترجمہ کنزالایمان:اور ان کے لیے تیار رکھو جو قوت تمہیں بن پڑے اور …

مزید پڑھہں