تفسیر سورۃالانفال آیت ۵۶۔۵۷۔ اِنَّ شَرَّ الدَّوَآبِّ عِنْدَ اللہِ الَّذِیْنَ کَفَرُوْا فَہُمْ لَا یُؤْمِنُوْنَ

بنوقریظہ کے یہودیوں کو حضورتاجدارختم نبوتﷺکے ساتھ غداری کرنے کی سزا {اِنَّ شَرَّ الدَّوَآبِّ عِنْدَ اللہِ الَّذِیْنَ کَفَرُوْا فَہُمْ لَا یُؤْمِنُوْنَ }(۵۵){اَلَّذِیْنَ عٰہَدْتَّ مِنْہُمْ ثُمَّ یَنْقُضُوْنَ عَہْدَہُمْ فِیْ کُلِّ مَرَّۃٍ وَّہُمْ لَایَتَّقُوْنَ}(۵۶){فَاِمَّا تَثْقَفَنَّہُمْ فِی الْحَرْبِ فَشَرِّدْ بِہِمْ مَّنْ خَلْفَہُمْ لَعَلَّہُمْ یَذَّکَّرُوْنَ }(۵۷) ترجمہ کنزالایمان:بیشک سب جانوروں میں بدتر اللہ کے نزدیک وہ ہیں جنہوں نے کفر کیا اور ایمان نہیں …

مزید پڑھہں