تفسیر سورۃالانفال آیت ۴۹۔ اِذْ یَقُوْلُ الْمُنٰفِقُوْنَ وَالَّذِیْنَ فِیْ قُلُوْبِہِمْ مَّرَضٌ غَرَّ ہٰٓؤُلَآء ِ دِیْنُہُمْ

مجاہدین اسلام پراعتراض کرنے میں منافقین اورپاکستانی لبرل وسیکولرطبقہ کی فکرمیں مماثلت {اِذْ یَقُوْلُ الْمُنٰفِقُوْنَ وَالَّذِیْنَ فِیْ قُلُوْبِہِمْ مَّرَضٌ غَرَّ ہٰٓؤُلَآء ِ دِیْنُہُمْ وَمَنْ یَّتَوَکَّلْ عَلَی اللہِ فَاِنَّ اللہَ عَزِیْزٌ حَکِیْمٌ }(۴۹) ترجمہ کنزالایمان:جب کہتے تھے منافق اور وہ جن کے دلوں میں ا ٓزار ہے کہ یہ مسلمان اپنے دین پر مغرور ہیں اور جو اللہ پر بھروسہ کرے …

مزید پڑھہں