تفسیر سورۃالانفال آیت ۲۳۔۲۴۔ اِنَّ شَرَّ الدَّوَآبِّ عِنْدَ اللہِ الصُّمُّ الْبُکْمُ الَّذِیْنَ لَایَعْقِلُوْنَ

جہاد کی بات نہ سننے والے جانوروں سے بھی بدترین ہیں {اِنَّ شَرَّ الدَّوَآبِّ عِنْدَ اللہِ الصُّمُّ الْبُکْمُ الَّذِیْنَ لَایَعْقِلُوْنَ }(۲۳){وَلَوْ عَلِمَ اللہُ فِیْہِمْ خَیْرًا لَّاَسْمَعَہُمْ وَلَوْ اَسْمَعَہُمْ لَتَوَلَّوْا وَّہُمْ مُّعْرِضُوْنَ }(۲۴) ترجمہ کنزالایمان:بیشک سب جانوروں میں بدتر اللہ کے نزدیک وہ ہیں جو بہرے گونگے ہیں جن کو عقل نہیں۔اور اگر اللہ ان میں کچھ بھلائی جانتا تو انہیں …

مزید پڑھہں