تفسیرسورۃالاعراف آیت ۱۹۰ ۔ فَلَمَّآ اٰتٰہُمَا صٰلِحًا جَعَلَا لَہ شُرَکَآء َ فِیْمَآ اٰتٰہُمَا فَتَعٰلَی اللہُ عَمَّا یُشْرِکُوْنَ

ان روایات کی تحقیق جن میں مذکورہے کہ حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء رضی اللہ عنہانے اپنے بیٹے کانام عبدالحارث رکھا اللہ تعالی نے قرآن کریم میں ارشاد فرمایا {فَلَمَّآ اٰتٰہُمَا صٰلِحًا جَعَلَا لَہ شُرَکَآء َ فِیْمَآ اٰتٰہُمَا فَتَعٰلَی اللہُ عَمَّا یُشْرِکُوْنَ }(۱۹۰) ترجمہ کنزالایمان :پھر جب اس نے انہیںجیسا چاہابچہ عطا فرمایاانہوںنے اس کی عطا میں اس کے …

مزید پڑھہں