تفسیر سورۃالاعراف آیت ۱۳۰۔ وَلَقَدْ اَخَذْنَآ اٰلَ فِرْعَوْنَ بِالسِّنِیْنَ وَنَقْصٍ مِّنَ الثَّمَرٰتِ لَعَلَّہُمْ یَذَّکَّرُوْنَ
حضرت سیدناموسی علیہ السلام کے گستاخوں پر آنے والے سات عذابوں کی تفصیل {وَلَقَدْ اَخَذْنَآ اٰلَ فِرْعَوْنَ بِالسِّنِیْنَ وَنَقْصٍ مِّنَ الثَّمَرٰتِ لَعَلَّہُمْ یَذَّکَّرُوْنَ }(۱۳۰) ترجمہ کنزالایمان:اور بیشک ہم نے فرعون والوں کو برسوں کے قحط اور پھلوں کے گھٹانے سے پکڑا کہ کہیں وہ نصیحت مانیں۔ ترجمہ ضیاء الایمان:اور بیشک ہم نے فرعون کے پیروکاروں کو کئی سال کے قحط …