تفسیر سورہ آل عمران آیت ۱۲۱ تا ۱۳۸

غزوہ احدشریف کابیان {وَ اِذْ غَدَوْتَ مِنْ اَہْلِکَ تُبَوِّیُ الْمُؤْمِنِیْنَ مَقٰعِدَ لِلْقِتَالِ وَاللہُ سَمِیْعٌ عَلِیْمٌ}(۱۲۱) ترجمہ کنزالایمان:اور یاد کرو اے محبوب جب تم صبح کو اپنے دولت خانہ سے برآمد ہوئے مسلمانوں کو لڑائی کے مورچوں پر قائم کرتے اور اللہ سنتا جانتا ہے ۔ ترجمہ ضیاء الایمان: اوریادکریں اے حبیب کریم ﷺ! جب آپ صبح کے وقت اپنے دولت …

مزید پڑھہں