سورہ بقرہ آیت ۱۱۵ ۔ اللہ تعالی کے حکم پر اعتراض کرنے والوں کی سزاکابیان

اللہ تعالی کے حکم پر اعتراض کرنے والوں کی سزاکابیان {وَ لِلہِ الْمَشْرِقُ وَالْمَغْرِبُ فَاَیْنَمَا تُوَلُّوْا فَثَمَّ وَجْہُ اللہِ اِنَّ اللہَ وٰسِعٌ عَلِیْمٌ}(۱۱۵) ترجمہ کنزالایمان:اور پورب پچھم سب اللہ ہی کا ہے تو تم جدھر منہ کرو ادھر وجہ اللہ (خدا کی رحمت تمہاری طرف متوجہ ہے) بیشک اللہ وسعت والا علم والا ہے۔ ترجمہ ضیاء الایمان : مشرق بھی …

مزید پڑھہں