سنی کی جنازہ وہابی نے پڑھائ تو جنازہ ہوئ یا نہیں ؟ / جنازہ کے مسائل
سنی کی جنازہ وہابی نے پڑھائ تو جنازہ ہوئ یا نہیں ؟ سوال : ایک بھائی کا انتقال ہوا سنی تھے وہ ان کی امی بھی سنی تھیں، ابا وہابی تھے ۔ اب اس کی نماز جنازہ اس کے ابو کے دوست نے پڑھائی، ابا کے حکم پر پیچھے مقتدی سنی وہابی دونوں تھے، تدفین کی گئی فاتحہ بھی پڑھی …