کوئی سنی اپنی بیٹی کا نکاح کسی وہابی دیوبندی سے کروائے تو کیا حکم ہے؟
کوئی سنی اپنی بیٹی کا نکاح کسی وہابی دیوبندی سے کروائے تو کیا حکم ہے؟ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان شرع عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ چند دن پہلے زید کی لڑکی ہندہ کی منگنی بکر کے لڑ کے حامد سے ہونے جارہی تھی اور اس موقع پر زید نے مجھے بھی دعوت دی تھی۔ بکر اپنے …