زید نے کہا کہ فرائض کا سوال ہوگا سنن کا نہیں؟
زید نے کہا کہ فرائض کا سوال ہوگا سنن کا نہیں؟ کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام مسئلہ ذیل میں کہ زید شہر کی جامع مسجد میں امامت کے منصب پر فائز ہے ۔ 1) زید سنت مؤکدہ کو چھوڑ دیتا ہے ، جب زید سے سنت چھوڑنے کی بات کہی گئی تو زید نے کہا کہ فرائض …