سنت مؤکدہ و غیر مؤکدہ پڑھنے کا طریقہ
سنت مؤکدہ و غیر مؤکدہ پڑھنے کا طریقہ سنت مؤکدہ و غیرمؤکدہ کی ادائیگی کا طریقہ یہ ہے) کہ فرضوں کی ابتدائی دو رکعتوں میں سورة الفاتحہ کے ساتھ کسی سورت کا ملانا، یا تین چھوٹی یا ایک بڑی آیت کا ملانا واجب ہے، اور آخری دو رکعتوں میں صرف سورة فاتحہ پڑھنا مسنون ہے، سورت ملانا واجب نہیں ہے- …