رکعت والے نوافل جس طرح صلاۃ التسبیح ہے یا 4 غیر مؤکدہ سنتیں ان کی پہلی اور تیسری رکعت میں ثناء پڑھنی ہے یا نہیں ؟

رکعت والے نوافل جس طرح صلاۃ التسبیح ہے یا 4 غیر مؤکدہ سنتیں ان کی پہلی اور تیسری رکعت میں ثناء پڑھنی ہے یا نہیں ؟ الجواب چار رکعات غیر مؤکدہ سنتیں، اور چار رکعات نوافل یعنی صلاۃ التسبیح ان کی پہلی اور تیسری رکعت میں ثناء پڑھنی ہے، دوسری اور چوتھی میں ثناء نہیں پڑھنی- (ماخوذ بہار شریعت،حصہ4،صفحہ667- مطبوعہ …

مزید پڑھہں