سنی سمجھ کر جنازہ پڑھی بعد میں پتہ چلا کہ صلح کلی تھا تو کیا حکم ہے ؟
سنی سمجھ کر جنازہ پڑھی بعد میں پتہ چلا کہ صلح کلی تھا تو کیا حکم ہے ؟ ایک شخص نے نماز جنازہ پڑھی یہ سمجھ کر کہ میت سنی صحیح العقیدہ شخص کی ہے ۔ مگر بعد میں معلوم ہوا کہ میت صلح کلی تھا اور امام دیوبندی ۔ اب ایسی صورت میں اس شخص پر کیا حکم ہوگا …