اسپیکر سے آیت سجدہ سننے والوں کا حکم از مفتی محمد ارشد حسین الفیضی۔

اسپیکر سے آیت سجدہ سننے والوں کا حکم مفتی محمد ارشد حسین الفیضی۔ کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نماز تراویح میں سجدے کی آیت آئی تو کیا جو لوگ حالت نماز ہوں صرف انہیں پر سجدہ ہے اور جو لوگ نماز میں تو نہ ہوں لیکن آیت سجدہ کی تلاوت …

مزید پڑھہں