ہندوستان کے مسلمان اور یہاں کے کافروں کے درمیان سود ہے یا نہیں ؟

ہندوستان کے مسلمان اور یہاں کے کافروں کے درمیان سود ہے یا نہیں ؟ سوال : زید کہتا ہے کہ حدیث شریف میں ہے” لا ربوا بین المسلم والحربی فی دار الحرب” یعنی دارالحرب میں مسلمان اور کافروں کے درمیان سود نہیں اور ہندوستان دارالاسلام ہے دارالحرب نہیں لہذا یہاں پر مسلمان اور حربی کافروں کے درمیان سود ہے تو …

مزید پڑھہں