سو کر اٹھا اور تری نظر آئ تو ناپاک ہوگا یا نہیں
نیند سے بیدار ہونے پر نظر آنے والی تری کی صورتیں سوال : کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ کوئی شخص سوتے سے جاگا اور تری کپڑے یا بدن پر پائی یا خواب دیکھا اور تری نہ پائی تو اس پر نہانا واجب ہوا یا نہیں؟ بینوا توجروا۔ المستفتی:عبدالمالک یاقوت گنج فرخ آباد الجواب بعون الملک الوہاب …